انٹرنيشنل اسلامک يونيورسٹي ميں خود کش دھماکوں کے مرکزي ملزم کو اٹک سے گرفتار کر ليا گيا۔ حساس اداروں نے ملزم زاہد کو گرفتار کر کے راولپنڈي منتقل کر ديا اس کا تعلق کالعدم تحريک طالبان اسلام سے بتايا جاتا ہے ۔ ذرائع کے مطابق بائيس اکتوبر کو انٹرنيشنل اسلامک يونيورسٹي ميں خود کش دھماکوں کا منصوبہ ملزم زاہد نے بنايا تھا۔ اسلام آباد گرفتار ہونے والے چار ملزموں سے بھي تفتيش جاري ہے۔

Tags:


Popularity: unranked [?]