سندھ کے وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ بارہ مئي کے واقعات ميں ملوث تمام افراد کو عدالتوں کا سامنا کرنا ہوگا،،، ایم کیوایم سے اتحاد جاری رہے گا اختلافات دورکرنےکےلئے سےمذاکرات ہورہےہیں اوباڑو کے تحصیل ناظم جام عبدالرحمن کےورثاء سےتعزیت کےبعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےوزیراعلیٰ قائم علی شاہ نےکہا کہ ،این آراوکوئی مسئلہ نہیں تھا،،،، اتحادی گروپ نےحکومت کوکمزورکرنےکےلئے شورمچایا۔ انہوں نے کہا کہ چاروں صوبوں کی رضامندی کےبعد این ایف سی ایوارڈ کااعلان کرديا جائےگا،،ان کا کہنا تھا کہ سندھ ميں امن و امان کي صورتحال مکمل کنٹرول ميں ہے،،،

Tags:


Popularity: unranked [?]