بھارتي صدر پرتيبھا پاٹل نے فضائيہ کے لڑاکا طيارے ميں پرواز کرکےعالمي ريکارڈ قائم کرديا۔ چوہتر سالہ پرتيبھا پاٹل نے جيٹ طيارے ميں پرواز کے ليے ہوا کا دباو قائم رکھنے والا خصوصي جي سوٹ پہن رکھا تھا۔ طيارے کو ونگ کمانڈر ايس ساجن اڑا رہے تھے۔ بھارتي صدر کا طيارہ ساڑھے سات ہزار فٹ کي بلندي پر سات کلو ميٹر في گھنٹہ کي رفتار سے تيس منٹ تک اڑتا رہا۔ پونے ميں لوہے گاوں ائير بيس پر سخت حفاظتي انتظامات کيے گئے تھے اور دو سخوئي طيارے ان کے جيٹ کے ساتھ اڑرہے تھے۔

Tags:


Popularity: unranked [?]