جنوبي افريقہ ميں سائنسدانوں نے ايک نئي قسم کے ڈائنو سار کي باقيات دريافت کي ہيں۔ اس نوع کو آرڈونکس يا ارتھ کلا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ماہرين کے مطابق آرڈونکس 195 ملين سال قبل جراسک دور ميں پائے جاتے تھے اور اس نسل سے ڈائنو سار ميں ارتقائي تبديلوں کا واضح پتہ چلتا ہے۔ دريافت کئے گئے ڈائنو سار کي لمبائي سات ميٹر ہے۔

Tags:



Popularity: unranked [?]