جنوبي کوريا کے شہر بوسن کي عمارت ميں آتشزدگي سے دس افراد ہلاک اور سات زخمي ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں ميں سات جاپاني سياح اور ان کا کورين گائيڈ بھي شامل ہے۔ آگ پانچ منزلہ عمارت کي دوسري منزل پر لگي تھي۔ جس پر ایک گھنٹے بعد قابو پایا گیا۔ آگ سے تین جاپانیوں سمیت سات افراد زخمی بھی ہوئے۔ حکام نے آگ لگنے کی مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔

Tags:


Popularity: unranked [?]