ملتان میںجی ٹی ایس کے ریٹائرڈ ملازمین نے پینشن میں اضافے کی رقم نہ ملنے پر مظاہرہ کیا۔ پریس کلب کے سامنے کئے گئے مظاہرے کے شرکا نے نے نعرے بازی کی۔ انکا کہنا تھاکہ پینشن میں تین سو روپے اضافے کے لئے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ چیف جسٹس حکومت پنجاب کو اپنے حکم پر عمل درآمد کا حکم دیں۔

Tags:


Popularity: unranked [?]