بلتستان کي قانون ساز اسمبلی کي 24 ميں 23 نشستوں پر پولنگ آج ہو گي۔ قانون ساز اسمبلي کي تئيس نشتوں کے ليے دوسو پينسٹھ اميدوار ميدان ميں ہيں۔ پولنگ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک بغير کسي وقفہ کے جاري رہے گي جبکہ حلقہ 19 سے ایم کیوایم کے امیدوار کے انتقال کے باعث وہاں انتخابات ملتوی کئے گئے ہیں۔ انتخابات کيلئے 6 اضلاع میں ايک ہزار 22 پولنگ سٹیشن قائم کيے گئے ہیں جن میں سے 153 کو حساس اور 119 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ گورنر گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے گا۔

Tags:


Popularity: unranked [?]