ہالي وڈ کي اداکارہ سلمي ہائيک بين الاقوامي فلم فيسٹيول ميں شرکت کيلئے قاہرہ پہنچ گئيں۔ 33ويں قاہرہ فلم فيسٹيول ميں سيموئيل ايل جيکسن اور لوسي لو سميت عرب دنيا کے فلمي ستاروں کي بڑي تعداد نے شرکت کي۔ اس موقع پر پريس کانفرنس کرتے ہوئے سلمي ہائيک نے اميد ظاہر کي کہ اوباما انتظاميہ کے دور ميں عرب ممالک اور مغرب کے تعلقات ميں بہتري آئے گي۔ ۔ فيسٹيول 20 نومبر تک جاري رہے گا اور اس ميں 51 ممالک سے فلميں شامل کي جارہي ہيں۔

Tags:


Popularity: unranked [?]